پاک فوج کی طرف سے افغان جارحیت کے جواب میں آپریشن غضب للحق جاری اور دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جارہا ہے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایکس پر تفصیلات شیئر کی ہیں جنکے مطابق اب تک مجموعی طور پر 583 ا فغان طالبان ہلاک ہوئے جبکہ 795 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
دشمن کی مختلف علاقوں میں قائم 242 فوجی چوکیاں تباہ کر دی گئیں ، کارروائیوں کے دوران 38 چوکیوں پر قبضہ کیا گیا اور بعد ازاں انہیں بھی تباہ کر دیا گیا ۔
✅Operation Ghazb lil Haq
✅Update 1600 hours 8 March✅Summary of Afghan Taliban losses
▪️583 Killed,
▪️795+ Injured
▪️242 Check posts destroyed
▪️38 Posts captured & destroyed
▪️213 tanks, armoured vehicles, artillery guns destroyed
▪️64 locations across Afghanistan…— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) March 8, 2026

