حادثے کے دوران زخمی ہونے والے 32 افراد کو سری لنکن بحریہ نے ریسکیو کر کے جنوبی بندرگاہ گالے کے ایک سرکاری ہسپتال منتقل کیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
ایرانی جہاز کی جانب سے ہنگامی مدد کی کال موصول ہوئی تھی جس کے بعد سری لنکن فضائیہ کو بھی اطلاع دی گئی اور دونوں اداروں نے مشترکہ طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا۔