ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز ، میچ کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز ، میچ کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ کل نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گا۔ میچ سری لنکا کے شہر کولمبو میں منعقد ہوگا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔

میچ سے قبل جیت کے امکانات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے جیتنے کا امکان 88 فیصد ہے، جبکہ نیدرلینڈز کے جیتنے کے امکانات صرف 12 فیصد ہیں۔

موسم کے حوالے سے پیشگوئی کے مطابق ہفتے کے روز کولمبو میں بادل چھائے رہیں گے۔ میچ کے دوران ہلکی بھوندا بھاندی کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

تاہم بارش کے باعث میچ کے منسوخ ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 ورلڈ کپ ، بھارت کے ساتھ بائیکاٹ کے بعد پاکستانی ٹیم کے لیے سب سے بڑا خطرہ سامنے آگیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *