پاک فوج کی افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، کرم سیکٹر میں بھاری آرٹلری سے متعدد پوسٹیں تباہ

پاک فوج کی افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، کرم سیکٹر میں بھاری آرٹلری سے متعدد پوسٹیں تباہ

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف افواج پاکستان کی زمینی اور فضائی موثرکارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر پرکرم سیکٹر میں پاک فوج کی افغان طالبان کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی جس میں متعدد پوسٹیں تباہ کردیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھاری آرٹلری فائر سے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں : آپریشن غضب للحق : پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کر دیا

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت فوجی کارروائیاں اہداف کے مکمل حصول تک جاری رہیں گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *