عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی

عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی

سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

وفاقی وزیر نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عمران خان کی اپنے بیٹوں سے بات کرادی گئی ہے۔

خیال رہے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان لندن میں مقیم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہا کرنے کی نئی درخواست دائر

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *