مریم نواز کا بسنت کی تقریبات منسوخ کرنا لائق تحسین، پی ٹی آئی بھی 8 فروری کے احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کرے، فیاض الحسن چوہان

مریم نواز کا بسنت کی تقریبات منسوخ کرنا لائق تحسین، پی ٹی آئی بھی  8 فروری کے احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کرے، فیاض الحسن چوہان

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے ایکس پر اپنے بیان میں لکھا کہ اسلام آباد خود کش حملے کے بعد جس طرح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت تہوار ختم کرنے کا اعلان کر کے پوری پاکستانی قوم کا دل جیتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب یہ پی ٹی آئی کا امتحان ہے کہ وہ بھی اس غم زدہ اور سوگورا ماحول میں 8 فروری کے احتجاج کو کینسل کرنے کا اعلان کرکے پاکستان کے عوام کا دل جیتنے کا یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دے۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی مسجد میں دھماکہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کی کل کی تقریبات منسوخ کر دیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *