کراچی میں ہیکرز نے نجی کمپنی کی مین سڑک کے کنارے لگی بڑی ایل سی ڈی سکرین کو ہیک کرکے اس پر غیر اخلاقی مواد چلا دیا ہے۔
سائبر کرائم اتھارٹی نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
سائبر کرائم کے ذرائع کے مطابق سکرین ہیک کرنے میں ایک ’’مخصوص‘‘ سیاسی جماعت ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔