پاک افغان بارڈر سے داخلے کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے افغان دہشتگردوں کو گرفتار کرکے عوام کے سامنے پیش کردیا

پاک افغان بارڈر سے داخلے کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے افغان دہشتگردوں کو گرفتار کرکے عوام کے سامنے پیش کردیا

پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب چمن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے بعد گرفتار افغان دہشتگردوں کو مقامی افراد کے سامنے پیش کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سرحدی علاقے میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا اور اس دوران افغان دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ بعد ازاں گرفتار افراد کو مقامی لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا۔

اس موقع پر مقامی افراد نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے گرفتار دہشتگردوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، سرحد پر باڑ کاٹنے کی کوشش ناکام بنادی، ایک دہشت گرد ہلاک

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *