افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کیخلاف خیبرپختونخوا کے عوام مسلح افواج کے شانہ بشانہ

افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کیخلاف خیبرپختونخوا کے عوام مسلح افواج کے شانہ بشانہ

خیبرپختونخوا کے عوام نے پاک فوج کو سراہتےہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہیں۔

خیبرپختونخوا کے عوام کا دشمن کیخلاف ہر محاذ پر پاک فوج کے ساتھ پُرعزم رہنےکا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ افغان طالبان کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لے اور پاکستان سے دور رہے۔

خیبر پختونخوا کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہماری مسلح افواج ملک کا ہر قیمت پر دفاع کرنا جانتی ہیں اور
پاک فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ کیں اور متعدد افغانی فوجی ہلاک کیے ہیں۔

افغان طالبان بلا اشتعال جارحیت کی بیوقوفی کے بعد اب اپنے فوجیوں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں۔ شہریوں نے کہا کہ
ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *