افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری ہیں ۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان رجیم کے شخصیت سیکٹر کی دو چیک پوسٹوں پر پاک فوج نے قبضہ کر کے پاکستانی پرچم لہرا دیے۔
پاک فوج کے منہ توڑ جواب کے بعد افغان طالبان مورچے چھوڑ کر فرارہوگئے ۔
🚨🚨طالبان رجیم کے شخصیت سیکٹر کی دو چیک پوسٹوں پر پاک فوج نے قبضہ کر کے پاکستانی پرچم لہرا دیے۔۔ افغان طالبان مورچے چھوڑ کر فرار۔۔۔ pic.twitter.com/2UoAno9PkM
— Azaad Urdu (@azaad_urdu) February 28, 2026

