امریکی ارکان کانگریس کا بھارت کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دینے کا مطالبہ

امریکی ارکان کانگریس کا بھارت کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دینے کا مطالبہ

امریکا کے 3 ری پبلکن رکن کانگریس نے وزیرخارجہ مارکو روبیو سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت بھارت کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دیا جائے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ری پبلکن رکن کانگریس گلین گروتھمین، امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی چیئرپرسن وکی ہرزلر اور نائب چیئرمین ڈاکٹر آصف محمود نے وزیر خارجہ مارکو روبیو سے یہ مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کے ایگزم بینک کا ریکوڈک میں 1.25 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

امریکی اخبار میں لکھے گئے مشترکہ مضمون میں تینوں رہنماؤں نے کہا کہ چین کی صورتِ حال سے تو لوگ واقف ہیں لیکن دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والے بھارت میں لوگوں کے مذہبی عقائد پر ظالمانہ ڈکٹیشن بدتر صورتِ حال اختیار کر رہی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *