ماسکو میں درجہ حرارت منفی 15.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

ماسکو میں درجہ حرارت منفی 15.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں 23 اور 24 دسمبر کی درمیانی رات درجہ حرارت منفی 15.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماہرین موسمیات نے اس رات کو رواں موسم سرما کی سرد ترین رات قرار دیا ہے، روسی ہائیڈرو میٹرولوجیکل سینٹر کے مطابق 22 اور 23 دسمبر کی درمیانی رات کو کم سے کم درجہ حرارت منفی 10.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

سینٹر کے مطابق ماسکو میں اس کے بعد رات کو درجہ حرارت بڑھے گا، ماسکو میں 24 دسمبر کو سب سے زیادہ سردی 1892ء میں ریکارڈ کی گئی، جب درجہ حرارت منفی 37.3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا، یہاں گرم ترین دسمبر 2015 کو ریکارڈ کیا گیا جب کم سے کم درجہ درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

مزہد پڑھیں: روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات میں اہم پیش رفت، دوسرا دور آج ہوگا، اسٹیووٹکوف

روسی ہائیڈرو میٹرولوجیکل سینٹر کے مطابق 22 اور 23 دسمبر کی درمیانی رات کو کم سے کم درجہ حرارت منفی 10.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔سینٹر کے مطابق ماسکو میں اس کے بعد رات کو درجہ حرارت بڑھے گا۔

ماسکو میں 24 دسمبر کو سب سے زیادہ سردی 1892 میں ریکارڈ کی گئی، جب درجہ حرارت منفی 37.3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا ۔یہاں گرم ترین دسمبر 2015 کو ریکارڈ کیا گیا جب کم سے کم درجہ درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *