عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر کے دوران رانا ثنا اللہ کی جانب سے جبری گمشدگیوں کا ذکر کرنے کے دوران حاضرین میں سے اُنہیں شٹ اپ کہہ دیا گیا کہہ دیا گیا

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر کے دوران رانا ثنا اللہ کی جانب سے جبری گمشدگیوں کا ذکر کرنے کے دوران حاضرین میں سے اُنہیں  شٹ اپ کہہ دیا گیا کہہ دیا گیا

عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوران اس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی جب وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے اپنی تقریر میں جبری گمشدگیوں کے مسئلے کا ذکر کیا۔

اس موضوع پر گفتگو کے دوران حاضرین میں سے بلند آواز میں رانا ثنا اللہ کو شٹ اپ  کہہ دیا گیا،اور یہ جملہ  کسی خاتون کی طرف سے کہا گیا ،جس کے بعد ہال میں کچھ دیر کے لیے بے چینی کی کیفیت پیدا ہو گئی۔

واقعہ اس وقت پیش آیا جب رانا ثنا اللہ اظہارِ خیال کرتے ہوئے جبری گمشدگیوں کے معاملے پر مؤقف بیان کر رہے تھے، حاضرین کی جانب سے آنے والے اس جملے پر رانا ثنا اللہ نے فوری ردِعمل دیا اور اپنی تقریر روک کر جواب دیا۔

انہوں نے کہا کہ “آپ کا یہی رویہ ہےآپ بات سن نہیں سکتے اور جب آپ ایکسپوز ہوتے ہیں تو اس طرح کا ردِعمل سامنے آتا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *