پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5روپے اضافہ کیا گیا ہے ،اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لٹر ہوگئی

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے کااضافہ ہوا اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آج سے نافذ عمل ہوں گی اور آج سے پیٹرولیم مصنوعات نئی قیمت پر فروخت کی جائیں گی ۔

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *