آپریشن غضب للحق ،481 افغان طالبان ہلاک،696زخمی،226پوسٹیں تباہ،35پر قبضہ،عطا تارڑ نے تازہ اعداد وشمار جاری کردئیے

آپریشن غضب للحق ،481 افغان طالبان ہلاک،696زخمی،226پوسٹیں تباہ،35پر قبضہ،عطا تارڑ نے تازہ اعداد وشمار جاری کردئیے

پاک فوج کی طرف آپریشن غضب للحق جاری ہے ، بڑے پیمانے پر افغان طالبان کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تازہ اعداد و شمار جاری کردئیے ۔

جن کے مطابق مختلف حملوں میں مجموعی طور پر 481 افغان طالبان ہلاک ہو گئے جبکہ 696 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ، سیکورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیوں کا مقصد مخصوص مقامات کو نشانہ بنانا بتایا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں :آپریشن غضب للحق : پاک فوج کا افغان رجیم کی جارحیت کا مؤثر جواب، جلال آباد میں ایمونیشن،ڈرونز سٹوریج تباہ

سیکورٹی ذرائع کے مطابق فضائی حملوں میں 226 حفاظتی چوکیاں مکمل طور پر تباہ کر دی گئیں جبکہ 35 چوکیاں قبضے میں بھی لی گئی ہیں، 198 ٹینکوں، بکتر بند گاڑیوں اور توپ خانوں کو تباہ کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق افغانستان کے مختلف علاقوں میں 56 مقامات کو فضائی کارروائیوں کے ذریعے مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *