سونےکی قیمت بڑی کمی

سونےکی قیمت بڑی کمی

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے کی کمی کے بعد 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونا بھی 8,573 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 62 ہزار 930 روپے کا ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کو ملی، جہاں 100 ڈالر کی کمی کے ساتھ سونے کی فی اونس قیمت 5,172 ڈالر ہو گئی۔

دوسری جانب، فی تولہ چاندی کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد چاندی کی قیمت 9,004 روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارا فرض ہے ، وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *