اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

اسلام آباد سے دفتر خارجہ کے مطابق اس گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور علاقائی پیش رفت کے حوالے سے مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ کشیدہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اہم اجلاس ،ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی اولین ترجیح قرار

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *