کمانڈر12 کور کا ژوب و سمبازہ کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف جوانوں کی جرات مندانہ کارروائیوں کی تعریف

کمانڈر12 کور کا ژوب و سمبازہ کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف جوانوں کی جرات مندانہ کارروائیوں کی تعریف

6 مارچ 2026 کو کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم خان نے ژوب اور سمبازہ سیکٹر کا دورہ کیا ۔

کمانڈر 12 کور نے آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے ہمراہ پاک افغان سرحدی علاقوں کا جائزہ لیا اور بارڈر سکیورٹی اور اہم مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں : آپریشن غضب للحق : پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کر دیا

کور کمانڈر نے افغان بارڈر پر موجود جوانوں سے ملاقات بھی کی اور ٹی ٹی اے کے خلاف ان کی بے مثال قربانیوں اور جرآت مندانہ اقدام کو سراہا۔

انہوں نے دہشتگرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رکھنے پر ایف سی بلوچستان نارتھ کے عزم اور کاوشوں کی بھی تعریف کی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *