آپریشن غضب للحق : پاک فوج کی موثر کارروائیاں جاری، شمالی وزیرستان سے ملحقہ افغان طالبان پوسٹ تباہ

آپریشن غضب للحق : پاک فوج کی موثر کارروائیاں جاری، شمالی وزیرستان سے ملحقہ افغان طالبان پوسٹ تباہ

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک افواج کی موثر کارروائیاں جاری ہیں ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے شوال، شمالی وزیرستان سے ملحقہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی پوسٹ کو نشانہ بنایا، پاک فوج نے موثر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی پوسٹ کو تباہ کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی کامیاب کارروائی، پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز مکمل تباہ

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق جاری ہے اور اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *