نیشنل ٌپریس کلب الیکشنز میں جرنلٹس پینل ڈیموکریٹ پینل کے مقابلے میں سیکرٹری کی نشست ہار گیا۔
نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹس پینل کو سیکرٹری کی نشست پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جرنلسٹس پینل کے امیدوار خالد محمود نے 998 ووٹ حاصل کیے جبکہ فرقان راؤ 1025 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ابھی تک دو نشستوں کا رزلٹ آیا۔جرنلسٹ پینل کی جوائنٹ سیکریٹری شکیلہ جلیل چار سو اور فنانس سیکرٹری عابد عباسی تیس ووٹوں سے جیت گئے ہیں۔
نیشنل پریس کلب (NPC) کے حالیہ الیکشن کے نتائج صحافتی حلقوں میں کافی بحث کا مرکز بنے ہوئے ہیں، خاص طور پر جرنلسٹس پینل کے لیے سیکرٹری کی نشست پر شکست ایک بڑا اپ سیٹ ثابت ہوئی ہے۔ اس مقابلے کی مختصر تفصیل کچھ یوں ہے: کامیاب امیدوار: فرقان راؤ (1025 ووٹ) ناکام امیدوار: خالد محمود (998 ووٹ) ووٹوں کا فرق: صرف 27 ووٹوں کے قلیل مارجن سے یہ فیصلہ ہوا۔
مزید پڑھیں: پاک فضائیہ کی سرحد پار بڑی کارروائی: ‘فتنہ الخوارج’ کے تربیتی مراکز تباہ، متعدد دہشت گرد ہلاک

