خاران میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد جہنم واصل

خاران میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد جہنم واصل

خاران کے علاقے گروپ میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔

آپریشن کے دوران فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں :کوہاٹ: افواج پاکستان نے افغانی فتنہ الخوارج کے 3 ڈرونز الیکٹرومنگنیٹک ٹیکنالوجی سے مار گرائے

سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے اور مزید اطلاعات آنا باقی ہیں۔

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *