پاک فوج کی کرم سیکٹر میں مؤثر کارروائی،دشمن کی متعدد پوسٹیں تباہ، متعدد خارجی جہنم واصل

پاک فوج کی کرم سیکٹر میں مؤثر کارروائی،دشمن کی متعدد پوسٹیں تباہ، متعدد خارجی جہنم واصل

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کے خلاف پاک افواج کی مؤثرکارروائیاں جاری ہیں ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم سیکٹرمیں پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ، پاک فوج کی موثر کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران متعدد خارجی جہنم واصل جبکہ باقی فرارہو گئے۔

آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جار ی رہے گا۔

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *