آئی جی آزاد کشمیر اور ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کا تبادلہ

آئی جی آزاد کشمیر اور ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کا تبادلہ

انسپکٹر جنرل (آئی جی) آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ گریڈ 20 کے عبدالجبار کو نیا آئی جی آزاد کشمیر لگا دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:یکم جون سے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

گریڈ 20 کے عبدالجبار نوٹیفکیشن سے قبل ڈائریکٹروفاقی تحقیقا‏تی ادارہ ( ایف آئی اے )اسلام آباد زون میں تعینات تھے۔ دوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سید شہزاد ندیم بخاری کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ۔ ان کے تبادلے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہزاد ندیم بخاری کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد کر دی گئی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *