ایرانی سفیر نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کی، سینئر صحافی انس ملک

ایرانی سفیر نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کی، سینئر صحافی انس ملک

سینئر صحافی انس ملک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سفیر کی حالیہ ڈیلیٹ شدہ ٹویٹ کا تعلق سیکیورٹی وجوہات سے ہے۔

انس ملک کے مطابق ان کی معلومات کے تحت ایرانی وفد اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق پہنچے گا اور امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات بھی منصوبے کے مطابق جاری رہیں گے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈیلیٹ کی گئی ٹویٹ کو کسی بڑے سفارتی یا سیاسی تناظر میں دیکھنے کے بجائے اسے سیکیورٹی سے متعلق اقدام کے طور پر سمجھا جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی اقدامات خطے میں امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں ، پاکستان

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *