وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے لبنان کے وزیراعظم نواف سلام سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کی شدید مذمت کی اور ہزاروں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن کے لیے مخلصانہ کوششوں میں مصروف ہے اور اسی جذبے کے تحت ایران اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
I spoke with Prime Minister Nawaf Salam of Lebanon, this evening.
I strongly condemned Israel’s ongoing aggression against Lebanon and offered condolences over the loss of thousands of precious lives in Lebanon as a result of these hostilities.
I reaffirmed…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 9, 2026

