اسلام آباد مارگلہ ہلز میں آگ لگ گئی

اسلام آباد مارگلہ ہلز میں آگ لگ گئی

اسلام آباد مارگلہ ہلز میں آگ لگ گئی جس کو بجھانے کیلئے سی ڈی اے کی ٹیمز موقع پر پہنچ گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مارگلہ ہلز پر آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہیں سی ڈی اے کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ،سی ڈی اے انوائرنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ہوا کے بہاؤ کی وجہ سے آگ کا پھیلاؤ روکنے میں مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ۔سی ڈی اے انوائرنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار آگ بجھانے کے عمل میں مصروف جبکہ فائیر فائٹرز کی جانب سے بھی آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *