سینیٹر مشتاق احمد نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اپنا طے شدہ دورہ راولاکوٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
آزاد جموں و کشمیر حکومت کے ذرائع کے مطابق مذاکرات کے دوران باہمی اتفاق رائے ہونے کے بعد سینیٹر مشتاق احمد نے دورہ منسوخ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ جلد اسلام آباد واپس روانہ ہوں گے۔
مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔۔۔!!