سیاحت كے نام پرعالمی بنک سے بھاری قرض ، آزاد ڈیجیٹل کی خبر پرحکومت خیبر پختونخواہ کا نوٹس

سیاحت كے نام پرعالمی بنک سے بھاری قرض ، آزاد ڈیجیٹل کی خبر پرحکومت خیبر پختونخواہ کا نوٹس

خیبر پختونخوا میں نہ صرف صحافی اور سیاسی افراد آزاد ڈیجیٹل کی گرافکس اور سٹوریز وٹس ایپ گروپ اور سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہیں بلکہ اب حکومت اوربیوروکریسی بھی آزاد ڈیجیٹل کی سٹوری پر تحقیقات کا حکم دیتے ہیں.

سیاحت كے نام پر عالمی بنک سے مزید قرض لینے كی  آزاد ڈیجیٹل  کی  خبر پر كے پی حكومت نے نوٹس لیتے ہوے تحقیقات کا حکم جاری كردیا ۔

چند ہفتے قبل آزاد ڈیجیٹل نے خبرپوسٹ كی تھی كہ مقروض خیبرپختونخوا کو مزید قرضوں کے بوجھ تلے دباتے ہوئے سیاحت کے فروغ کے نام پر عالمی بنک سے مزید 2 ارب 74 کروڑ روپے قرض لینے کا انکشاف ہوا ہے.

مقروض خیبر پختونخوا کو 2 ارب 74 کروڑ کا ٹیکہ

خبر كے مطابق محکمہ سیاحت کے منصوبے میں سی اینڈ ڈبلیو نے بغیر کسی منظوری کے صوبائی خزانے کو 2 ارب 74 کروڑ کا ٹیکہ لگادیا ہے. اختیارات نہ ہونے کے باوجود منظورشدہ 6 ارب روپے کے منصوبے کو غیر قانونی طور پر 8 ارب 74 کروڑ ٹھیکہ پر دے دیا گیا ہے۔

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *