وزارت خزانہ کابینکوں کوپاک پی ڈبلیو ڈی کےچیک کیش نہ کرنیکاحکم

وزارت خزانہ کابینکوں کوپاک پی ڈبلیو ڈی کےچیک کیش نہ کرنیکاحکم

وزیراعظم کی جانب سے پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا معاملہ ، ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے بینکس حکام کو پاک پی ڈبلیو ڈی کے چیک کیش نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بینک حکام کا وزارتِ خزانہ کو جواب میں کہنا تھا کہ کل سے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پاک پی ڈبلیو ڈی )کے چیکس کیش نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاک پی ڈبلیو ڈی کے افسران اور کنٹریکٹرز میں اس معاملے پر تشوش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:ہنڈا 125 خریدنے والوں کیلئے شاندار آفر متعارف کروادی گئی

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے کر پشن اور سال ہا سال کی ناقص کار کردگی کے باعث پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *