معروف سماجی کارکن صارم برنی گرفتار کر لیا گیا

معروف سماجی کارکن صارم برنی گرفتار کر لیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور انسداد انسانی اسمگلنگ پولیس نے معروف سماجی کارکن صارم برنی کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ برنی پر سنگین الزامات ہیں ۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق برنی کو طویل عرصے نے نظر رکھی جاررہی تھی انہیں ، امریکا سے کراچی ائیرپورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ یہ مشترکہ آپریشن امریکی ایجنسی اور ایف آئی اے کے تعاون سے کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کی گرفتاری عمل میں آئی۔ذرائع کے مطابق صارم برنی سے ملاقات کے لیے قانونی ٹیم ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئی ہے انہیں جلد ہی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *