سونے کے نرخوں میں معمولی کمی

سونے کے نرخوں میں معمولی کمی

ملک بھر میں سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

صرافہ مارکیٹ کے  مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاور ڈویژن نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت ایک ہزار 332 ڈالر ہوگئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *