ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،بھارت سے شکست کے بعد نسیم شاہ کی آنکھوں میں آنسو آگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،بھارت سے شکست کے بعد نسیم شاہ کی آنکھوں میں آنسو آگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ روپڑے۔

تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ کی روتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جن میں انہیں ٹیم کے ساتھی شاہین آفریدی نے تسلی دے رہے ہیں۔اپنی ٹیم کی شکست کے باوجود نسیم شاہ کی بولنگ پرفارمنس کو بھارتی کپتان روہت شرما نے سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ اس شکست سے مایوس نہ ہوں۔ بھارتی پلیئرز نے نسیم شاہ کو حوصلہ دیا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤ ں گا، شاہد آفریدی

خیال رہے کہ بھارت نے 119 رنز بنائے تھے اور پاکستان کو میچ میں 6 رنز سے شکست دی تھی جس کے جواب میں پاکستان صرف 113 رنز ہی بنا سکا تھا۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 31 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ نسیم شاہ 10 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *