نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل گرفتار

نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو گرفتار کرلیا۔

نیشنل پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامرمغل کو گرفتار کرلیا۔

 پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کےلیے پولیس کی مزید نفری پہنچ گئی،  پولیس كے كریك ڈاون کے بعد کارکنان منتشرہو گئے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *