ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ریکارڈ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ریکارڈ

ملکی زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالر سے زائد ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کر دئیے جن کے مطابق 14 جون تک پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 41 کروڑ 46 لاکھ ڈالر رہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 300 سے 350 روپے تک جانے کا خدشہ

مرکزی بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 13 کروڑ 47 لاکھ ڈالر رہے۔ دوسری جانب کمرشل بینکوں کے پاس ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 27 کروڑ 99 لاکھ ڈالر ر کی سطح تک پہنچ گئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *