نئی سیاسی، پارٹی خاقان عباسی چیئرمین، مفتاح جنرل سیکرٹری منتخب

نئی سیاسی، پارٹی خاقان عباسی چیئرمین، مفتاح جنرل سیکرٹری منتخب

شاہد خاقان عباسی چیئر مین اور مفتاح اسماعیل نئی پارٹی کے”عوام پاکستان پارٹی‘‘سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق اور موجودہ رہنماؤں سے عوام پاکستان پارٹی کے رابطے، ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق رکن سندھ اسمبلی دیوان سچل بھی پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔ کراچی کی کئی اہم کاروباری وسیاسی شخصیات سے شمولیت کے لیے رابطے کئے گئے اور ن لیگ، پی ٹی آئی، ایم کیوایم سے نکلے اور ناراض افراد عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہورہے ہیں۔

پارٹی کا جھنڈا:

awam pakistan

یہ بھی پڑھیں: بجلی صارفین سے پیشگی بل وصول کرنے کی تیاری، ہزاروں میٹر نصب

ذرائع نے بتایا کہ عوام پاکستان پارٹی کی 20 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اورشاہد خاقان عباسی کو چیئر مین اور مفتاح اسماعیل کوسیکریٹری جنرل منتخب کیا گیا ہے۔مرکزی کمیٹی کا اجلاس 4 جولائی اور 6 جولائی کو پارٹی کی لانچنگ اسلام آباد میں ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *