الیكشن 2024 میں پاكستان تحریك انصاف كے امیدواروں كی نامزدگیوں كی تفصیلات سامنے آگئیں

الیكشن 2024 میں پاكستان تحریك انصاف كے امیدواروں كی نامزدگیوں كی تفصیلات سامنے آگئیں

سپریم كورٹ سے الیكشن 2024 میں پاكستان تحریك انصاف (پی ٹی آئی) كے امیداروں كی نامزدگیوں كی تفصیلات سامنے آگئیں۔

عمران وسیم یوٹیوبر كے مطابق سپریم كورٹ میں پاكستان تحریك انصاف كے امیدواروں كی نامزدگیو ں كی لسٹ نے بڑے راز كھول دیے ، كس امیدوار نے عمران خان كو دیا دھوكہ اور كون وفادار رہا ؟ سب نام سامنے آگئے۔

81 سپریم كورٹ میں جمع ہونیوالے تحریك انصاف كے امیدواروں میں سے صرف 32 نے تحریك انصاف سے نامزدگیاں جمع کرائی جبكہ  35نے فارم خالی چھوڑ دیا ، اسی طرح 8 امیدوار آزاد اور دو نے انتخابی نشان الاٹ ہونے كے بعد معاملہ دیكھییں گے پر ہی اكتفا كیا۔ آزاد ڈیجیٹل كو موصول ہونیوالی اس تفصیلات كے ثبوت درج ذیل ہیں ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی فہرست میں ان امیدواروں کے نام شامل ہیں جو مختلف حلقوں سے الیکشن لڑنے کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *