عمران خان سے مذاکرات کی پیشکش برقرار ہے ،خواجہ آصف

عمران خان سے مذاکرات کی پیشکش برقرار ہے ،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے لگتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی جانب سے حکومت کی مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی)میں شرکت کرنے کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئےخواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیش کش برقرار ہے۔ سیاست دان کبھی مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرتے۔

یہ بھی پڑھیں؛ڈاکٹریاسمین راشد کا حکومت سے متعلق بڑا بیان آگیا

غیر سیاسی سوچ اور رویہ بانی پی ٹی آئی کا ہے۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا ان کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں، شبلی فراز نے گزشتہ روز بیان دیا کہ پھر خانہ جنگی ہوگی، کیا 9 مئی دوبارہ کرناچاہتے ہیں؟۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *