مسیحی برادری میں شادی کی عمر تبدیل، بل اسمبلی میں منظور

مسیحی برادری میں شادی کی عمر تبدیل، بل اسمبلی میں منظور

قومی اسمبلی نے مسیحی شادی ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کا بتایا ہے کہ مسیحی شادی ایکٹ 1872 میں ترمیم کا بل عامر جیوا نے قومی اسمبلی میں پیش کیاتھا جس کو قومی اسمبلی میں منظور کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں :لاہور سمیت پنجاب بھر میں 550 سے زائد سڑکیں شہریوں کے سفر کے لیے غیر محفوظ قرار

بل کے مطابق شادی کی عمر 16 سے 18 سال جب کہ دوسری کیٹیگری میں 13 سے 18 سال کر دی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *