اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے وزیراعظم کو خبردار کر دیا

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے وزیراعظم کو خبردار کر دیا

اپوزیشن لیڈر وپی ٹی آئی کے سینئر رہنماعمرایوب کا کہنا ہے کہ فارم 47 والے وزیراعظم کو واننگ دیتا ہوں، دھمکیاں دلوانے سے باز آجائیں ۔

تفصیلات کے مطابق عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف ، سنی اتحاد کونسل اور آزاد آزاد ایم این ایز ایم پی ایز کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم صاحب آپ اور آپ کی پارٹی کو شرم آنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمران خان کا ردِعمل آگیا

عمرایوب نے وزیراعظم کو یہ بھی مشورہ دیا کہ گرتی حکومت بچانے کے لیے ہمیں دھمکایا جا رہا ہے حالانکہ عملی سیاست میں ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی سرگرمیوں پر توجہ دینے کے بجائے شہباز شریف اپنی توجہ دہشت گردی کے خاتمہ پر رکھیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *