ٹویٹر اکائونٹ ’پاکستان ولی‘ نے فرحان ورک کا دعویٰ مسترد کر دیا

ٹویٹر اکائونٹ ’پاکستان ولی‘ نے فرحان ورک کا دعویٰ مسترد کر دیا

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر اکائونٹ Pakistan Walliنےفرحان ورک کا دعویٰ کہ Enkidu RebornاورPakistan Walliیوٹیوبرعادل راجہ کےٹویٹر اکائونٹس ہیں کو مسترد کر دیا۔

ٹویٹر اکائونٹ Pakistan Walliنے ایک طویل ٹویٹ میں فرحان ورک اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو جواب دیا کہ ان کا اور Enkidu Rebornکا عادل راجہ سے کوئی تعلق نہیں۔

واضح رہے کہ آزاد ڈیجیٹل کے میزبان فرحان ورک نے فواد چوہدری کیساتھ ایک پوڈ کاسٹ میں یہ کہا تھا کہ Pakistan Walliاور Enkidu Rebornکہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے ان رہنمائوں کو بلاک کر دواور دراصل یہ اکائونٹس عادل راجہ کے ہی ہیں۔

ویڈیو ملاحظہ کریں:

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *