حسینہ واجد کتنی دولت کی مالک نکلیں؟ تفصیلات سامنے آ گئی

حسینہ واجد کتنی دولت کی مالک نکلیں؟  تفصیلات سامنے آ گئی

طلبہ تحریک کے بعد بھارت فرار ہونیوالی سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کے اثاثوں کی مجموعی مالیت بہت زیادہ ہے اور اسی وجہ سے ان کا شمار دنیا کی طاقتور ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ان کی سالانہ تنخواہ 13 لاکھ ٹکا سے زائد تھی جبکہ الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق شیخ حسینہ 6 کروڑ مکے سے زائد کی مالک ہیں۔ وہ 16 یکٹر زرعی اراضی کی مالک اور فش فارم سے آمدنی حاصل کرتی ہیں، ان کے پاس تھے میں ملی مہنگی گاڑی بھی ہے۔ شیخ حسینہ کی دولت میں رئیل اسٹیٹ کا بھی ایک بہت بڑا حصہ ہے، وہ کئی جائیدادوں کی مالک ہیں ، جن میں ان کا فیملی مینشن شامل ہے۔

شیخ حسینہ کی بیرون ملک بھی جائیدادیں ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ان کے سنگا پور میں گھر، رہائشی پلاٹ اور ولا بھی ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *