الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ الیکشن ایکٹ بن گیا، صدر نے دستخط کر دیے

الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ الیکشن ایکٹ بن گیا، صدر نے دستخط کر دیے

صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کردیے ہیں ۔

آصف زرادری نے گزشتہ شپ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کئے ، صدر کے دستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ الیکشن ایکٹ بن گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر مملکت کے دستخط کے بعد الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 گزٹ نوٹیفکیشن کیلئے سینیٹ سیکرٹریٹ بجھوا دیا گیا ہے۔الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کا گزٹ نوٹیفیکیشن آج ہی جاری کیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *