جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ

جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ

جاپان کے جنوبی ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جاپان کے جنوبی ریجن میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کے جھٹکوں سے زمین کانپ اُٹھی۔

شدید زلزلے کے بعد جاپان میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ تاہم کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *