ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا؟تازہ اعدادو شمار جاری

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا؟تازہ اعدادو شمار جاری

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعدادو شمار جاری کرد ئیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2 اگست کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائربڑھ کر 8کروڑ ڈالرکی سطح پر پہنچ گئے ۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایم ڈی سی نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہاں طلباء اور والدین کیلئے معاشی مشکلات کھڑی کر دیں

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2 اگست تک 14.47 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہےکہ اس کے اپنے ذخائر 5.11 کروڑ ڈالر اضافے سے 9.15 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.91 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.31 ارب ڈالر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:گوگو موٹرز کا آزادی کے موقع پر اپنی گاڑی پر لاکھوں روپے کمی کا اعلان

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *