قومی ائیرلائنز نے مسافروں کیلئے دسکائونٹ آفر لگا دی

قومی ائیرلائنز نے مسافروں کیلئے دسکائونٹ آفر لگا دی

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز ( پی آئی اے) نے جشن آزادی کے موقع پر مسافروں کے ٹکٹ پر رعایت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) نے اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافر فوری طور پر رعایتی کرائے کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: وفاقی حکومت کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

ٹکٹ 14 اگست کو سفر کے لئے موثر ہوں گے۔اس کے علاوہ ٹورنٹو سے پاکستان کے لئے بھی 14 فیصد رعائیت کا اعلان کیاگیا ہے۔14 اگست تک خریدے گئے ٹکٹس پر14 نومبر تک سفر کیا جا سکے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *