آج رات سے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں11روپے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ وزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔
مزید پڑھیں: ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
خیال رہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہر پندرہ دن بعد مہینے میں 2 بار کیا جاتا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کی بنیادی وجہ بڑی معیشتوں کی جانب سے کم استعمال ہے۔