پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے عوام کو یوم ِ آزادی کے موقع پر بڑا سرپرائز دیدیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8.47 جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں  6.7  روپے کی کمی کر دی۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت قیمت 269.43 سے کم ہوکر 260.96 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.7 روپے  ہوگئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *