صحافی حسن ایوب کا کہنا ہے کہ کے لبادے میں پی ٹی آئی کے ورکرز ریان گرم اور مرتضی حسین جلد ایکسپوز ہونے جارہے ہیں۔
صحافی حسن ایوب نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ مرتضیٰ حسین اور ریان گریم کہنے کو تو صحافی ہیں لیکن یہ صحافت کی آڑ میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ہیں۔ میں الزام ان کے اوپر عائد نہیں کر رہا ابھی تھوڑا ہی انتظار رہ گیا ہے، کچھ چیزیں سرفیس کے اوپر چل رہی ہیں۔ ایک ایسا انکشاف ہونے جارہا ہے جو ان کو مکمل طور پر ایکسپوز کر دے گا
۔ یہ انتظار اتنا لمبا نہیں ہے، بہت ہی مختصر انتظار ہے۔ اس کے بعد ان کی حقیقت سامنے آئیگی اور اس کے بعد میں یہ چیز ان کو پہلے بھی میں خبردار کیا تھا ایک بار پھر بتا رہا ہوں، اب یہ اپنے آپکو صحافی نہیں کہلا پائیں گے۔ پاکستان کیخلاف یہ سازش کرتے رہے ہیں، پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کیخلاف سازش کر رہے ہیں۔ یہ پاکستان کی ملٹری کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کیساتھ ملکر ان کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
اب یہ وقت جو آچکا ہے ان لوگوں نے ایکسپوز ہونا ہے، کیونکہ جھوٹ کی عمر بہت کم ہوتی ہے، جو جھوٹ یہ بولتے رہے ہیں اور جو زہر یہ اگلتے رہے ہیں اب پوری دنیا دیکھے گی کہ یہ کس قسم کی صحافت کر رہے تھے ، صحافت نہیں بلکہ یہ تحریک انصاف کے ورکر بنتے ہوئے پاکستان کے اوپر حملے کر رہے تھے، پاکستان کی ملٹری کے اوپر حملے کر رہے تھے اور انشا اللہ یہ ایکسپوز ہوں گے، یہ ایکسپوز ہونے جارہے ہیں اور میں نے یہ پہلے بھی کہا تھا کہ ان کی حقیقت منظر عام پر آنے جارہی ہے۔
Breaking Exclusive ‼️
بہت جلد ریان گرم اور مرتضی حسین کے خلاف ایسے شواہد سامنے آ رہے ہیں کہ وہ ساری زندگی اپنے آپ کو صحافی نہیں بلکہ صرف تحریک انصاف کا ورکر ہی کہ سکیں گے۔
حسن ایوب
Breaking Exclusive ‼️‼️
In the near future, undeniable evidence against Ryan Grim and Murtaza… pic.twitter.com/EoR3Hb94AL
— Azaad Urdu (@azaad_urdu) August 15, 2024

