پاکستان میں پہلی بار ایشین مکس مارشل آرٹس چیمپیئن شپ کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت سمیت دیگر تمام ممالک کے فائٹرز پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے 13 رکنی بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ چکی ہے ۔
پاکستان اور بھارت کے فائٹرزآج بروز اتوار کو اِن ایکشن ہوں گے ، چیمپیئن شپ 18 سے 22 اگست تک لاہور میں جاری رہے گی۔۔

