پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 60 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 908 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یہ جنرل فیض سے کچھ نہ کچھ اگلوانا چاہتے ہیں، عمران خان

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 502 ڈالر ہوگئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *